حسیت

( حِسِّیِّت )
{ حِس + سی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - محسوس کرنے کی استعداد یا صلاحیت، حس کی قوت۔