حسو

( حَسُو )
{ حَسُو }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہر رقیق شے جسے پیا جائے، (طب) حریرہ کی قسم سے وہ مقوی مرکب جس کو مثل حریرہ کے گھونٹ گھونٹ پیا جائے۔