حر برقیات

( حَرْ بَرْقِیات )
{ حَر + بَرْ + قِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ برقی رو جو تپش سے پیدا ہوتی ہے۔