حرجفتہ غوطی

( حَرْجُفْتَہ غوطی )
{ حَر + جُف + تَہ + غو (واؤ مجہول) + طی }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - مائع فولاد کا درجہ حرارت ناپنے کا آلہ، یہ مختلف دھاتوں کا جوڑا ہوتا ہے جو ایک نقطے پر مل کر حر برقی وولٹیج پیدا کرتا ہے، انگریزی : Immersion Thermocoople