حربا

( حِرْبا )
{ حِر + با }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھپکلی کی شکل کا ایک جانور جو کئی کئی رنگ بدلتا ہے اس کا منہ آفتاب کی طرح رہتا ہے اور اسی طرف پھرا کرتا ہے جب تک کہ غروب نہ ہو، آفتاب پرست، گرگٹ۔
  • the chameleon