حربت

( حُرْبُت )
{ حُر + بُت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک روئیدگی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے پتے چھوٹے اور لمبے ہوتے ہیں لمبے پتوں کے اندر چھوٹے چھوٹے خوشبو دینے والے پتے ہوتے ہیں۔