پتھراؤ

( پَتْھراؤ )
{ پَتھ + را + او (و مجہول) }

تفصیلات


اردو میں فعل لازم 'پتھرانا' سے اسم کیفیت ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٣٩ء میں 'کلیاتِ سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - پتھر برسانے کا عمل، سنگ باری۔
'اعتراضات کے پتھراؤ نے فلسفے کی عمارت کو بہت کچھ متزلزل کر دیا۔"      ( ١٩٠٢ء، علم الکلام، ٧١:١ )
  • stoning