حدیدہ

( حَدِیدَہ )
{ حَدی + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - ایک اوزار جس سے تار کھینچتے ہیں۔ ایک مضبوط چھڑی جس کے سرے پر لوہا لگا ہوتا ہے اور فقیر اپنے سر چھاتی یا کسی عضو میں مارتے اور بد دعا دیتے ہیں جب تک انھیں خیرات نہ دی جائے۔