حجمی استعداد

( حَجْمی اِسْتِعْداد )
{ حَج + می + اِس + تِع + داد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حجم نمائی یا حجم برداری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو۔