حجیت

( حُجِّیَّت )
{ حُج + جی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (کسی شے میں) دلیل بنائے جانے کی صلاحیت کا وجود یا اثبات۔