خرافہ

( خُرافَہ )
{ خُرا + فَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - بعض روایات کے مطابق خرافہ بنی غدرہ میں ایک شخص تھا عرب سمجھتے تھے کہ مدت دراز تک اجنہ میں رہ کر واپس آیا تھا عجیب قصے بیان کرتا کہ اس کی لغو بیانی مشہور ہو گئی تھی قیاس ہے کہ اردو میں خرافات گوئی کا محاورہ اس سے منسوب ہے۔