خرافہ گو

( خُرافَہ گو )
{ خُرا + فَہ + گو (واؤ مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بیہودہ باتیں کرنے والا، خرافات بکنے والا۔