خلوتی باتیں

( خَلْوَتی باتیں )
{ خَل + وَتی + با + تیں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - راز و نیاز، تنہائی میں کی جانے والی باتیں۔