خامتیل

( خامْتیل )
{ خام + تیل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین سے نکلے ہوئے تیل کی وہ ابتدائی حالت جس میں کئی دوسرے کیمیاوی اجزا بھی شامل ہوتے ہیں، ناصاف نفت۔