خروس عرش

( خُرُوسِ عَرْش )
{ خُرُو + سے + عَرْش }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پرند جو صبح سے پہلے بانگ دیتا ہے اور اس کے بعد باقی مرغ بھی بانگ دیتے ہیں۔