پٹرول

( پِٹْرول )
{ پِٹ + رول (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Petrol  پِٹْرول

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩١٦ء میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک معدنی تیل جو کیمیائی طریقوں سے صاف کر کے تیار کیا جاتا ہے اور ذرا سی آگ پا کر بھڑک اٹھتا ہے موٹر اور دوسرے انجنوں میں استعمال ہوتا ہے۔
 یہ موٹر کار جو پٹرول کی باعث سے چلتی ہے بنا ہے جانتے ہیں آپ وہ اجزائے ارضی سے      ( ١٩١٦ء، سائنس و فلسفہ، ٧٦ )
  • Petrol