خامری علم

( خامِری عِلْم )
{ خا + مِری + عِلْم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) سائنسی علوم کی وہ شاخ جس میں مختلف قسم کے خامروں کے بارے میں تحقیقات کی جاتی ہیں۔