پٹرول پمپ

( پِٹْرول پَمْپ )
{ پِٹ + رول (و مجہول) + پَمْپ }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے مرکب ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٦ء میں روزنامہ 'جنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
١ - وہ جگہ جہاں سے پٹرول فراہم کیا جاتا ہے۔
'ماڑی پور کے پٹرول پمپ پر تین مسلح افراد پہنچے تھے۔"      ( ١٩٦٦ء، روزنامہ 'جنگ' کراچی، ٣٠ | ٣:١٨٢ )