خزبافی

( خُزّبافی )
{ خُزّ + زبا + فی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خز کی قسم کا ریشمی کپڑا بننا۔