خزف ریزہ

( خَزَف ریزَہ )
{ خَزَف + رے + زَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیپی یا کنکر یا ٹھیکری کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے۔