١ - گاؤں کی اراضیات کا حساب رکھنے والا سرکاری ملازم جو پیداوار کی کمی بیشی اور جمع و خرچ کا حساب رکھے اور ہر کھیت کی پیمائش، لگان، زمین کی قسم، مالک اور کاشت کار کے نام وغیرہ کا رجسٹر تیار کرے اور ریکارڈ رکھے۔
'اگر ایسا نہ ہوتا تو وہ ایک ادنٰی پٹواری کے دھوکے میں آکر اپنی بچی کھچی جائداد کو کھو نہ بیٹھتے۔"
( ١٩٥٨ء، پردیسی کے خطوط، ٩٢ )