خدنگ

( خَدَنْگ )
{ خَدَنْگ (نون مغنونہ) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت کا نام جس کی لکڑی بہت سخت ہوتی ہے اس سے تیر کی نَے اور گھوڑے کی زین تیار کرتے ہیں، ایک قسم کا چھوٹا تیر۔
  • the white poplar
  • a tree from which arrows are usually made;  an arrow