خرابہ

( خُرابَہ )
{ خُرا + بَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ویران، غیر آباد؛ نالہ جو دریا میں سے نکال کر کاشت کے لیے لایا جائے، نہر، پانی جو بند میں سے رسے یا ٹپکے۔