خرامین

( خَرامِین )
{ خَرا + مِین }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علف، ایک قسم کی گھاس، جانوروں کی غذا یا چارہ۔