خربق سیاہ

( خَرْبَقِ سِیاہ )
{ خَر + بَقے + سِیاہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ادویات) ایک روئیدگی کی جڑ جس کو فارسی میں خال رنگی اور عربی میں خرب اسود اور ہندی میں کالا کچلا بولتے ہیں۔