خرتوت

( خَرْتُوت )
{ خَر + تُوت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شہتوت کی ایک قسم جو بہت زیادہ بڑھ جانے کی وجہ سے بدمزہ بھی ہو جاتی ہے اسے عربی میں توت کہتے ہیں۔