خرخرہ

( خَرْخَرَہ )
{ خَر + خَرَہ }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - لوہے کا ایک دندانے دار آلہ جس سے گھوڑے کے جسم کا میل صاف کرتے ہیں، کھریرا۔