خرخری

( خَرْخَری )
{ خَر + خَری }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - پرندوں بالخصوص مرغیوں کی سانس کی نالی کا ایک مہلک مرض۔