خرموق

( خَرْمُوق )
{ خَر + مُوق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک روئیدگی ہے جس کے پتے چوڑے اور جڑ بڑی ہوتی ہے شام میں اس کو خرموق کہتے ہیں مصر اور موصل میں حرف کے نام سے مشہور ہے اور اسکندریہ میں حشیش السلطان کہلاتی ہے۔