خشت فروش

( خِشْت فَروش )
{ خِشْت + فَروش (واؤ مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اینٹیں بیچنے والا۔