خطابیہ

( خِطابِیَہ )
{ خِطا + بِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خطاب سے منسوب، خطاب کرنے کا انداز۔