خطاین

( خَطایَن )
{ خَطا + یَن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علم حساب کا ایک قاعدہ جس کی رو سے سوال کا جواب نکالنے کے لیے ایک یا دو عدد جواب فرض کر لیے جاتے ہیں۔
  • position
  • or the rule of false