خطمی

( خُطْمی )
{ خُط + می }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پودا جس کے پتے بڑے اور کھردرے اور پھول سرخ سفید اور مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں اس کے بیج اور پتے بطور دوا کام آتے ہیں، گلِ خیرو۔
  • marsh-mallow
  • Atthwa officinal is