خفیفہ

( خَفِیفَہ )
{ خَفی + فَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک فرقہ جو حضرت ابو عبداللہ بن محمد بن حنیف شیرازی سے منسوب ہے آپ کی تصانیف علم طریقت میں بہت مشہور ہیں مردان خدا میں محبوب اور عفیف النفس تھے اور شہوت نفسانیہ سے معرض اور محترز تھے۔
  • a small-cause court.