خلائیت

( خَلائِیَّت )
{ خَلا + اِی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (فلسفہ) تمام اشیا کو محض خلا اور غیر جوہری اشکال سمجھنا۔