خطا فی الفعل

( خَطا فِی الْفِعْل )
{ خَطا + فِل (ا غیر ملفوظ) + فِعْل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا کام یا فعل جو بغیر ارادہ کے ہو جائے یعنی قصد کرے ایک فعل کا اور صادر ہو جائے دوسرا فعل۔