خطا فی القصد

( خَطا فِی الْقَصْد )
{ خَطا + فِل (ا غیر ملفوظ) + قَصْد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) ایسی غلطی جو فعل میں نہ ہو مگر قصد میں ہو۔