خلف وعدہ

( خُلْفِ وَعْدَہ )
{ خُل + فے + وَع + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وعدہ خلافی، پیمان شکنی،وعدہ کے خلاف کرنا۔