خراج مقطعت

( خِراجِ مُقَطِّعَت )
{ خِرا + جے + مُقَط + طِعَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اراضی خراجی یا غیر مسلم کی زمین کا محصول۔