خانگی شفاخانہ

( خانْگی شِفاخانَہ )
{ خان + گی + شِفا + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نجی ہسپتال، وہ شفاخانہ جو کوئی شخص اپنے خرچ پر کھولے۔