خانگی معمولات

( خانْگی مَعْمُولات )
{ خان + گی + مَع + مُو + لات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وظائف روزانہ، گھر کا طرز زندگی، نظام الاوقات، فرائض خانہ۔
  • a domestic affair;  a private business or matter.