خوبانی

( خُوبانی )
{ خُو + با + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خشک زرد آلو جو بھورے رنگ کا اور مزے میں میٹھا ہوتا ہے۔
  • a apricot;  a dried apricot (with its kernet
  • or that of an almond inserted)