خنزیر

( خِنْزِیر )
{ خِن + زِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لمبی تھوتھنی اور چھوٹے منہ کا کتے کے برابر ایک جانور جو میلا کھانا پسند کرتا ہے، سور، خوک۔
  • hog
  • pig
  • swine