خوان نعمت

( خوانِ نِعْمَت )
{ خا (و معدولہ) + نے + نِع + مَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لذیذ قسم کے کھانوں کا خوان۔