خمریہ

( خَمْرِیَّہ )
{ خَم + ری + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خمر سے منسوب، وہ کلام منظوم جس میں شراب اور اس کے لوازم و متعلقات بیان کیے گئے ہوں۔