خمیازگی

( خَمْیازَگی )
{ خَم + یا + زَگی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - انگڑائی اور جمائی لینے کی سی کیفیت۔