خواہرانہ

( خواہَرانَہ )
{ خا (و معدولہ) + ہَرا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہن کی طرح، ہمشیرہ کی مانند، بہنوں جیسا۔
  • sister-like
  • sisterly