خلوی تقسیم

( خَلْوی تَقْسِیم )
{ خَل + وی + تَق + سِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خلیے کا بٹ جانا جس سے اور خلیے وجود میں آتے ہیں۔