خمرک

( خَمْرَک )
{ خَم + رَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک ترش پھل جس کی چار پھانکیں ابھری ہوئی ہوتی ہیں، کمرخ، کمرکھ۔