خلیہ مایہ

( خَلْیَہ مایَہ )
{ خَل + یَہ + ما + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صاف غیر شفاف بے رنگ اور بے ساخت سیال مادہ جس کی نیم سیال حالت ہر وقت بدلتی رہتی ہے، نخرمایہ کا وہ حصہ جو مرکزہ کے گرد ہوتا ہے۔ انگریزی Cytoplasm